ھفتہ, 23 نومبر 2024


فیڈرل بورڈ نے سالانہ امتحانی شیڈول جاری کردیا

 

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ کے سالانہ امتحان کاشیڈول جاری کردیا پرائیویٹ امیدوار 4 دسمبر 2018ء تک نارمل فیس کے ساتھ ایس ایس سی پارٹ ون اور ٹو کا داخلہ بھجوا سکتے ہیں جبکہ دوگنا فیس کے ساتھ 20 دسمبر اور تین گنا فیس کے ساتھ 10جنوری 2019ء تک داخلہ بھجوایا جاسکتا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment