کراچی: میٹرک بورڈ میں ہونے والے ضمنی امتحانا ت میں سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ تا ریخ ساز کامیا ب کا نا مہ سر انجام دیے دیا۔
چیر مین میٹرک بور ڈ پرفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اپنے آفس میں بیٹھ کے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے خود مانیٹرنگ کی ان کا کہنا ہے کہ یہ کام پورے صوبے میں ہونا چاہیے مانٹرنگ کا دائرہ کار ہم سالانہ امتحانات میں بھی بڑھائیں گے .
تاکہ نقل کے رجحان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں اور مافیا کے سر گرمیوں کو نا ممکن بنا سکیں اور طلباو طالبات کے مستقبل کو روشن بنا سکیں۔