Print this page

جامعہ کراچی کل بند رہے گی

کراچی: جامعہ کراچی  کل مورخہ 27دسمبر کو بند رہے گی۔ جامعہ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق بینظیر بھٹو کا یومِ شہادت کے موقع ہر جامعہ کراچی بند رہے۔

واضح رہے سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبر بسلسلہ بینظیر بھٹو کی شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں