Print this page

ایم اے میں داخلے جاری

مظفرآباد:  آزاد وجموں کشمیر یونیورسٹی نےایم اے میں داخلے کےلئے شیڈول کااعلان کردیا۔

پروفیسرہارون الرشید کےمطابق داخلہ فارم 29اپریل2019تک جمع کرائےجاسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں