Print this page

جامعہ کراچی نےایل ایل بی کےسالانہ امتحانی فارم جمع کرانےکی آخری تاریخ کااعلان کردیا

ایمزٹی وی(ایجوکیشن) جامعہ کراچی کےناظم امتحانات پروفیسرڈاکٹرارشداعظمی کےاعلامیہ کےمطابق ایل ایل بی سال اول/دوم اور آخرکےسالانہ امتحانی فارم کرانےکی آخری تاریخ کااعلان کردیاگیاہے۔طلبہ اپناامتحانی فارم 7500 روپے فیس برائےفیس برائےسال اول/دوم اور آخر کےساتھ متعلقہ کالجز میں30 جون2015 تک جمر کراسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں