Print this page

ڈاکٹرخالدمحمودعراقی کی پروفیسر شریف المجاہدکی وفات پراظہارتعزیت

کراچی: جامعہ کراچی کےوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نےپروفیسر شریف المجاہد کی وفات پر اظہار تعزیت کیاہے
 
شیخ الجامعہ پروفیسرڈاکٹر خالد عراقی کا کہنا ہے کہ مرحوم کی جرنلزم کے لئے کی جانے والی کاوشوں اور خدمات کو ہمیشہ یادرکھا جائے گا۔
 
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاکرے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں