Print this page

انٹر پری میڈیکل گروپ کےنتائج کااعلان آج ہوگا

کراچی: انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل گروپ کے ضمنی امتحان 2019 کے نتائج کا اعلان آج 24فروری بروز پیر کو کیا جائے گا۔
نتائج کے اعلان کے فوری بعد ہی بورڈ کی ویب سائٹ  www.beik.edu.pk  پر بھی اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں