جمعہ, 20 ستمبر 2024


پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کیلئے 3.5ارب روپےکےفنڈزکااجراء

راولنڈی : محکمہ خزانہ نے پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کیلئے 3.5ارب روپے کے فنڈز کا اجراء کر دیا
 
فنڈز کا اجراء منیجنگ ڈائریکٹر پیف شمیم آصف اور سیکرٹری اسکولز سارہ اسلم کی سفارشات پر کیا گیا ہے ۔
 
ترجمان نے بتایا کہ یہ فنڈز الحاق شدہ اسکولوں کے بقایا جات کی ادائیگی کیلئے استعمال کئے جائیں گے ۔
 
واجبات کی ادائیگی سے قبل الحاق شدہ اسکولوں کے طالب علموں کے کوائف کی مکمل تصدیق کرائی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment