Print this page

انٹرمیڈیٹ کےامیدواروں کےلئےمزیدچانس, امتحانی فارم جمع کرانےکی نئی تاریخ کااعلان

کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نےسالانہ امتحانات برائے2021میں شریک امیدواروں کومزہدمہلت دےدی.

کراچی انٹربورڈکےچیئرمین پروفیسرسعیدالدین کی ہدایت اورطلباکی آسانی کےلئےانٹرسال اول, سال دوم اور سال اول ودوم کےامتحانی فارم جمع کرانےکی مزیدمہلت دےدی. 

انٹرمیڈیٹ کےتمام گروپس کےاہل امیدوار جو امتحانات میں شرکت کےخواہشمندہیں وہ اپنے امتحانی فارم 20اپریل سے5مئی تک جمع کراسکتےہیں. 

پرنٹ یا ایمیل کریں