Print this page

بارہویں جماعت کےخصوصی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

راولپنڈی:راولپنڈی بورڈ نے بارہویں جماعت کی ڈیٹ شیٹ برائےخصوصی امتحانات جاری کردیاہے۔

امتحانات کاآغاز27 نومبر سےدومرحلوں میں ہوگا۔

پہلے مرحلے کا امتحان صبح8:30بجے جبکہ دوسرے مرحلے کاپرچہ دوپہر1:30بجےشروع ہوگا۔

جمعۃ المبارک کے دن دوسرے مرحلے کا پرچہ 2:30بجے ہوگا۔

امتحانی مراکز میں حکومتی احکامات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایس او پیز پرعمل در آمد کیاجائے گا

پرنٹ یا ایمیل کریں