ایمزٹی وی (تعلیم) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے اسکالرشپ ہولڈر طلبہ کی ٹریننگ ورکشاپ ہوئی جس میں 25طلبہ نے شرکت کی جن میں 15طالبات اور 10طلبا شامل تھے۔
اس موقع پر مختلف یونیورسٹیز کے پروفیسرز نے لیکچر دیئے جبکہ چیئرمین بورڈ کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعلیٰ کی تعلیمی شعبہ کی طرف دی جانے والی خصوصی توجہ کی بدولت پنجاب بورڈ امتحانی نظام میں شفافیت سے بُوٹی مافیا کا خاتمہ ہوا۔
اسکالر شپ ہولڈرز طالبات کے لئے ورکشاپ کا انعقاد
Leave a comment