ایمزٹی وی (تعلیم) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں’’ توانائی اور ماحولیات‘‘ پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس کل سے شروع ہوگی جس میں ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لئے ایک طویل المیعاد اسٹرٹیجک منصوبہ تیار کیا جائے گا۔
تفصیلات کےمطابق کانفرنس میں چین، امریکہ، ایران ، ملائشیا ، جنوبی افریقہ اور ترکی سے ماہرین اور محققین شرکت کریں گے ۔ کانفرنس کا اہتمام اوپن یو نیورسٹی ، ہائر ایجوکیشن کمیشن ، اٹامک انرجی کمیشن ، نیشنل سینٹر برائے فزکس اور دیگر اداروں نے کیا ہے ۔
علامہ اقبال یونیورسٹی میں "توانائی اور موحولیات" پر سیمینارکا انعقاد
Leave a comment