ایمزٹی وی (تعلیم)اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں ’’بد عنوانی سے انکار کریں‘‘ (Say not to Corruption) پر ایک مذاکرہ کا انعقا د کیا گیا جس سے نیب کی ڈائریکٹر جنرل(آگاہی اور روک تھام) عالیہ رشید نے خطاب کیا
ا س موقع پر ان کا کہناتھا کہ احتساب کا عمل گھر سے شروع ہونا چا ہئے ، انہوں نے حاضرین کو نیب کی طرف سے اس سلسلے میں کئے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔
اقراء یونیورسٹی میں بدعنوانی کے خلاف مذاکرہ
Leave a comment