ایمز ٹی وی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میںایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کے لیے 5سیکنڈز میں جیٹ اسکی میں تبدیل ہوجانے والی موٹر بائیک تیار کرلی گئی۔ ایک ایسی موٹر بائیک تیار کی گئی ہے جو ایک بٹن دبانے پر5سیکنڈز میں جیٹ اسکی میں تبدیل ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس بائیک کو مشہور زمانہ فلم جیمز بانڈ سے متاثر ہو کر بنایا گیا ہے جو روڈ پر 87میل فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑتی ہے جب کہ پانی میں اس کی رفتار37میل فی گھنٹہ ہے۔ اس جدید اسکوٹر کو 'بسکی کا نام دیا گیا ہے جو سڑک پر دوڑنے کے ساتھ ساتھ پانی میں جاتے ہی تیرنے لگتی
87میل فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑنے والی بائیک تیار
- 08/09/2016
- K2_CATEGORY صحت و ٹیکنالوجی
- 1515 K2_VIEWS
Leave a comment