Friday, 29 November 2024


سانحہ بلدیہ کے لواحقین کو جرمن اور پاکستانی کمپنی ہرجانہ دے گی

ایمزٹی وی(کراچی)جرمن کمپنی اور پاکستانی اداروں کے درمیان لواحقین کو 52کروڑ روپے ہرجانہ دینے کا معاہدہ طے پا گیا ۔

معاہدہ جرمن حکومت کی درخواست پر متعلقہ کمپنی سے طے پایا،ستمبر 2012 کو بلدیہ فیکٹری میں آگ سے259ورکرز جاں بحق ہوئے تھے۔

آگ سے تباہ علی انٹرپرائزز کا مال خریدنے والی جرمن کمپنی کک ورثا کو ہرجانہ ادا کرے گی ۔ دسمبر 2012 میں جرمن کمپنی کک نے متاثرین بلدیہ فیکٹری کو 10 کروڑ روپے دیے تھے۔

کروڑ روپے پاکستان میں ای او بی آئی اور سیسی بھی ادا کرے گی

7

Share this article

Leave a comment