Friday, 29 November 2024


کسی صورت حکو مت کے ساتھ مزاکرت نہیں کریں گے

ایمز ٹی وی(لاہور) دو نومبر کے دھرنے میں فوج کا کوئی کردار نہیں، عمران خانعمران خان نے حکومت سے کسی قسم کی مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے

قومی سلامتی سے متعلق خبر لیک کرنے والے کا نام سامنے لایا جائے چئیرمین پی ٹی آئی نے دو نومبر کے پیچھے فوج کی حمایت کے تاثر کو بھی مسترد کردیا۔پشاور روانگی سے قبل بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ حکمرانوں نے دو نومبر کے حوالے سے نیا شوشا چھوڑا ہے کہ دو نومبر کا احتجاج فوج کرا رہی ہے حکومت خود کو بچانے کے لیے اداروں کو نقصان پہنچا رہی ہے

کہا جارہا ہے کہ فوج نان سٹیٹ ایکٹرکا ساتھ دے رہی ہے۔میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے مطالبہ کیا کہ سیکیورٹی لیک کرنے والے ملک کے غدار ہیں جس نے خبرلیک کی اس کا نام سامنے لایا جائے پی ٹی اے چئیرمین نے اس بات کو مسترد کردیا ہے کہ حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہونگے اب جو بھی ہوگا اسلام آباد میں ہوگا اس موقع پر انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اٹارنی جنرل شریف خاندان کی کرپشن چھپانے کے لیے نواز شریف کا کیس عوام کے پیسے سے نہ لڑیں شریف خاندان ارب پتی ہیں اور ان کے بچوں کے نام بھی کھربوں روپے ہیںنوازشریف کی ذاتی کرپشن پکڑی گئی ہے کیس کے لئے اپنا ذاتی وکیل کریں۔

Share this article

Leave a comment