Friday, 29 November 2024


اسرائیلی پارلیمنٹ میں بھی اذان کی آوازگونج اٹھی، یہودیوں کےتن بدن میں آگ لگ گئی

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) میڈیا ذرائع کےمطابق اسرائیل میں اذان پرپابندی کےقانون پرووٹنگ جاری تھی کہ اسی دوران ایک مسلم رکن نےاسرائیلی پارلیمنٹ میں اذان دی۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ میں اذان پرپابندی کےقانون پرووٹنگ جاری تھی کہ اسی دوران ایک مسلم رکن نے پارلیمنٹ میں ہی اذان دی۔دوران اذان یہودی ارکان پارلیمنٹ احتجاج اور شورشراباکرتےرہےلیکن مسلم رکن نےنہ صرف اذان مکمل کی بلکہ اذان کےبعد مسنون دعائیں بھی پڑھیں۔اذان پرپابندی کےمتنازع قانون کا مسلم رکن پارلیمنٹ نےاس طرح جرات مندانہ جواب دےکر غیرمسلم ارکان پارلیمنٹ کوتڑپاکر رکھ دیا۔

Share this article

Leave a comment