Saturday, 30 November 2024


سانحہ 12مئی کیس کی سماعت سے انکار


ایمز ٹی وی(کراچی) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ 12مئی کیس کی سماعت سے انکار کردیا ۔

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے سانحہ بارہ مئی کیس کی ساعت سے معذرت کر لی ہے ۔ سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بارہ مئی از خود نوٹس کیس ری اوپن کرنے کے معاملے کی ساعت ہونا تھی تاہم بینچ کے سربراہ نے کیس سننے سے انکار کر دیا جس کے بعد مقدمہ سماعت کیلئے بینچ نمبر 2میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سانحہ بارہ مئی کے متاثرین میں شامل ہوں کیس نہیں سن سکتا ۔ ”میرے ڈرائیور نے ا س پر بیتنے والی روداد لکھی تھی

Share this article

Leave a comment