Friday, 29 November 2024


اوگرا کی جانب سے نئے سال کا تحفہ

 

ایمزٹی وی(بزنس)اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں93.6 روپے تک اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ جس میں پٹرول 31پیسے اورہائی اسپیڈ ڈیزل 3.94روپے لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

اوگرا نے مٹی کا تیل 93.6روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 48 پیسے اضافے کی سفارش کی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے یا نہ کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے، جس کے بعد وزارت خزانہ31 دسمبر کو اعلان کرے گی

 

Share this article

Leave a comment