Friday, 29 November 2024


مینے تھپڑ نہیں مارا لیکن معافی مانگتا ہون،باسط علی



ایمز ٹی وی(کراچی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ باسط علی نے ٹیسٹ کرکٹرحامد محمود کو غیر مشروط طور پر معافی مانگ لی ہے،ان کا کہنا ہے کہ محمود حامد میرے اپنے چھوٹے بھائیوں کی طرح ہیں،ماسٹر مائنڈ اور لوگ ہیں۔


باسط علی نے ان کے خلاف بات کرنے پر محمود حامد کو تھپڑ ماردیاتھا،ایک دن پہلے ان کو دھمکی بھی دی تھی۔جھگڑے کے بعد پہلے تو باسط علی اس بات کو ماننے سے انکار کرتے رہے کہ انہوں نے تھپڑ ماراہے لیکن اب ان کی جانب سے غیر مشروط طور پرمعافی مانگ لی گئی ہے جس پر حامد محمود نے بھی ان کو معاف کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈآج گورننگ بورڈ کو اس واقعے کے بارے میں اعتماد میں لے گا

Share this article

Leave a comment