Friday, 29 November 2024


وزیر اعظم کو مزید ثبوت کی بھوک

 

ایمز ٹی وی (اسلام آباد) پانامہ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازافضل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ ثابت کرناہوگاکہ گلف اسٹیل کی فروخت کی رقم وزیراعظم کے اکاﺅنٹ میں رہی۔انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ 12ملین درہم دو عشروں تک خرچ نہیں ہوئے۔

جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ اس بات کو ثابت کرنا ہوگا کہ رقم وزیراعظم کے اکاﺅنٹ میں رہی،اگر ایسا نہ ہوا تو ہمیں مشکل ہوگی۔

 

Share this article

Leave a comment