Friday, 29 November 2024


جناح ہسپتال میں خاتون کی ہلاکت

 

ایمزٹی وی(لاہور ) جناح ہسپتال میں قصور کی خاتون کی ہلاکت کے معاملے پر جناح، جنرل اور سروسز ہسپتال کے 3 ڈاکٹرز کو معطل کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد اور گردونواح میں 5شد ت کا زلزلہ ،جانی یا مالی نقصا ن نہیں ہوا :محکمہ موسمیات تفصیلات کے مطابق جناح ہسپتال میں قصور کی خاتون کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات کیلئے کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی سربراہی میں تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کی گئی تھی جس نے معاملے کی چھان بین کے بعد جناح، جنرل اور سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز کو ذمہ دار قرار دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی کی جانب سے ذمہ دار ڈاکٹروں کی نشاندہی کے بعد انہیں معطل کر دیا گیا ہے۔

دبئی منی ٹریل فراڈ اور جھوٹ ہے، مریم نواز منروا کمپنی کی مالک ہیں جو دیگر کمپنیوں کو چلاتی ہے: فواد چوہدری ذرائع کے مطابق معطل ہونے والے ڈاکٹرز میں تنویر السلام، جواد ظہیر اور ظفر اقبال شامل ہیں جبکہ جناح ہسپتال کے ایم ایس کو پہلے ہی معطل کیا جا چکا ہے۔

 

Share this article

Leave a comment