ایمز ٹی وی(لاہور) الزامات ثابت ہونے پر ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ،سب انسپکٹرجبری ریٹائر جبکہ ایک سب انسپکٹر کو برطرف کردیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی آپریشنزحیدراشرف نے انکوائری رپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ انسپکٹر محمد حسین ،سب انسپکٹراسماعیل کو جبری ریٹائر کردیا گیا ہے،
ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ پرشہریوں سے بدسلوکی سمیت30 الزامات ہیں،پسندیدہ پوسٹنگ کیلیے بوگس کالزکرنے پرسب انسپکٹروسیم کوبرطرف کیا گیا ہے،اس کے علاوہ48تھانیداروں سمیت 54اہلکاروں کوسزائیں ہوئی ہیں