Friday, 29 November 2024


کھاد پر 500روپے سبسڈی دینے کا اعلان

ایمز ٹی وی(لاہور)حکومت نے کھاد پر دی گئی500روپے امدادی قیمت ختم کردی ہے۔

حکومت نے کھاد پر دی گئی امدادی قیمت ختم کردی ہے،وزیر اعظم نے کسان پیکج کا اعلان کرتے ہوئے یوریا کھاد پر فی بوری 500روپے سبسڈی دینے کا اعلان کیا تھا،اب کھاد ایک بار پھر مہنگی ہوجائے گی،کسانوں کو کھاد ایک بار پھر مہنگے داموں ملے گی۔

Share this article

Leave a comment