Friday, 29 November 2024


2014 میں پہلا سورج گرہن26فروری کو اور دوسرا 20اگست کو ہوگا

ایمز ٹی وی(لاہور) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سال 2017میں 2چاند گرہن اور2سورج گرہن ہونگے،جبکہ دونوں سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دیں گے۔


پہلا سورج گرہن جزوی اور دوسرا مکمل ہوگا،محکمہ موسمیات نے کہاکہ پہلا سورج گرہن26فروری کو اور دوسرا 20اگست کو ہوگا۔جبکہ پہلے چاند گرہن کی تاریخ 11فروری اور دوسرے کی 7اگست ہے۔واضح رہے کہ پہلاچاند گرہن پاکستان میں صرف غروب ہوتے وقت ہی دیکھا جاسکے گا۔

Share this article

Leave a comment