Friday, 29 November 2024


وزیرِ اعلیٰ سندھ کی جانب سے ا ساتذہ کے لیے خوشخبری

 

ایمز ٹی وی(تعلیم /کراچی ) وزیراعلیٰ سندھ نے ٹیچرز کو ترقی دینے کی سمری منظور کرلی۔ وزیر اعلی سندھ کو یہ سمری سابقہ سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو نے بھیجی تھی ۔ 25 سال سے زائد ملازمت رکھنے والے پی ایس ٹی ، ایس ایل ٹی ، جی ایس ٹی ، ایچ ایس ٹی ، ڈرائنگ ، او ٹی ، ٹیچر اور نان کیڈر اسٹاف اگلے گریڈوں میں پروموٹ ہوجائینگے یہ مطالبہ اساتذہ تنظیموں کی طرف سے کئی سالوں سے کیا جارہا تھا۔

 

Share this article

Leave a comment