Friday, 29 November 2024


بغیر کسی فیس کے فارم کا حصول

 

ایمز ٹی وی(تعلیم /جام شورو) جامعہ سندھ جام شورو کے ڈائریکٹر ایڈمیشنز عبدالمجید پنہور کی جانب سے پارٹ دوم، سوم، چہارم اور فائنل (صبح و شام کی شفٹ ) کے طلباء کی اطلاع کے لیے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق داخلے کے لیے 23جنوری سے 15فروری تک جامعہ سندھ کی ویب سائٹ سے فارم ڈاؤن لوڈ کرکے یا اپنے متعلقہ شعبے سے بغیر کسی فیس کے فارم حاصل کریں . تمام مطلوبہ دستاویزات متعلقہ شعبے کے سربراہ کے دستخط سے متعلقہ شعبے میں جمع کروائیں۔ آخری تاریخ گزرنے کے بعد 1000 روپے لیٹ فی کے ساتھ فارم وصول کیا جائے گا۔

 

Share this article

Leave a comment