Friday, 29 November 2024


بھارتی کی سبسڈی یافتہ کاٹن یارن سے پاکستان کی مقامی صنعت کو نقصان

ایمز ٹی وی (تجارت)بھارتی کی سبسڈی یافتہ کاٹن یارن سے پاکستان کی مقامی صنعت کو نقصان بھارتی فائن کاٹن یارن پر 26 روپے نواسی پیسے سے لے کر 55 روپے اسی پیسے فی کلو تک درآمدی ڈیوٹی عائد کی گئی ہے، یہ ڈیوٹی اٹھارہ جنوری سے اگلے چار ماہ تک کے عرصے کے لیے موثر رہے گی۔

نیشنل ٹیرف کمیشن نے تحقیقات کے بعد یہ محسوس کیا تھا کہ بھارت کی سبسڈی یافتہ کاٹن یارن سے پاکستان کی مقامی یارن صنعت کو نقصان ہو رہا ہے۔

Share this article

Leave a comment