Saturday, 30 November 2024


ہمیں جہاں ضرورت محسوس ہو ئی وہاں ٹیم میں تبدیلی کریں گے، انضمام الحق

 

ایمز ٹی وی(لاہور) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹیم کے لئے کپتان بنانے یا ہٹانے کااختیارصرف چیئرمین پی سی بی کے پاس ہے۔
ہمیں جہاں ضرورت محسوس ہو ئی وہاں ٹیم میں تبدیلی کریں گے، جن کھلاڑیوں کاسٹرائیک ریٹ بہترہوگاانہیں آگے آنے کا موقع بھی دیں گے۔زیادہ ترممالک میں تینوں فارمیٹ (ٹی ٹونٹی،ونڈے اور ٹیسٹ)کاایک ہی کپتان ہوتاہے۔قومی کھلاڑی کو اس کی ریٹائرمنٹ پر عزت کے ساتھ الوداع کہنا چاہیے

 

Share this article

Leave a comment