Saturday, 30 November 2024


لینڈ ایکویزیشن ایکٹ کی دفعہ 4 کالعدم قرار

 

ایمز ٹی وی(لاہور) نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کے لئے لینڈ ایکویزیشن ایکٹ کو غیر قانونی قرار دیدیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے لینڈ ایکویزیشن ایکٹ کی دفعہ 4 کو کالعدم قراردیدتے ہوئے کہا کہ نجی سکیمیں عوامی نہیں ذاتی جگہ چاہتی ہیں۔عوام کیلئے جگہ حاصل کرنا صر ف حکومت کا آئینی حق ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا گیا کہ نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کیلئے لینڈ ایکویزیشن ایکٹ استعمال نہیں کرسکتی

 

Share this article

Leave a comment