Saturday, 30 November 2024


دل کی دھڑکن اور نقل وحرکت معمول کے مطابق ہے

 

ایمز ٹی وی(ملتان) ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل سینے کے اوپر دھڑک رہا ہے ۔ بچے کو علاج کے لیے لاہور منتقل کردیاگیا۔بچے کی پیدائش گزشتہ رات تقریبا 12 بجے کے قریب نجی اسپتال میں ہوئی ۔شجاع آباد کے جس اسپتال میں بچے کی پیدائش ہوئی وہاں کے ڈاکٹرز کے مطابق بچے کے دل کی دھڑکن اور نقل وحرکت معمول کے مطابق ہے ۔بچے کو بہتر علاج کے لیے لاہور کے چلڈرن اسپتال منتقل کردیاگیاہے

 

Share this article

Leave a comment