Friday, 29 November 2024


امریکی ایٹمی بحری بیڑہ جنوبی کوریا کےساتھ جنگی مشقوں میں شرکت

 

ایمز ٹی وی(واشنگٹن) شمالی کوریا اور جنوبی کوریا میں جاری کشیدگی کے بعد امریکہ نے اپنا بحری بیڑہ جنوبی کوریا پہنچا دیا ۔ شمالی کوریا سے کشیدگی کے بعد امریکی ایٹمی بحری بیڑہ جنوبی کوریا پہنچ گیا ، بیٹرے پربیٹرے پر 80لڑاکا طیاروں میں سپر ہو ر نیٹ ، ہاک آئی اور گرولر جیسے طیارے شامل ہیں ۔ امریکی ایٹمی بحری بیڑہ جنوبی کوریا کےساتھ جنگی مشقوں میں شرکت کریگا ، دونوں ممالک کی مشترکہ جنگی مشقوں کا مقصد شمالی کوریا کو خبردار کرنا ہے

 

Share this article

Leave a comment