Friday, 29 November 2024


صارفین کے لیے نرخوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا، کے الیکٹرک

 

ایمز ٹی وی (تجارت)ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کراچی میں مہنگی بجلی کا تاثر دینا بالکل غلط ہے، پورے ملک میں قائم یونیفارم ٹیرف پالیسی کے تحت نرخ یکساں رہیں گے۔
ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق صارفین کے لیے نرخوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا، کراچی میں مہنگی بجلی کا تاثر دینا درست نہیں، ضابطے اور قوانین کے تحت بلنگ کی جاتی ہے۔
 

 

Share this article

Leave a comment