Friday, 29 November 2024


میری لی پین نے نیشنل فرنٹ کی صدارت چھوڑ دی

 

ایمز ٹی وی ( دنیا ) فرانس کی دائیں بازو کی صدارتی امیدوار میری لی پین نے نیشنل فرنٹ کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ لی پین نے اعتدال پسندوں کے ووٹ حاصل کرنے کے لیے پارٹی کی صدارت چھوڑی۔ لی پین کا کہنا ہے کہ نیشنل فرنٹ کی صدارت سے عارضی طور پر دستبردار ہو رہی ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ 7مئی کے صدارتی انتخاب پر فوکس کرنے کے لیے پارٹی کی صدارت چھوڑ رہی ہوں۔ فرانس کے صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں لی پین کا مقابلہ ایمانیول میک غوں سے ہوگا۔

 

Share this article

Leave a comment