Friday, 29 November 2024


جامعہ کراچی نے امتحانی فارم جمع کرانے کی ہدایت جاری کردی

 

ایمزٹی وی(کراچی/ تعلیم)جامعہ کراچی نے سالانہ امتحانات برائے 2017 کے امتحانی فارم جعع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔
جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی پی ایڈ(بیچلر آف فزیکل ایجوکیشن) سالانہ امتحانات برائے 2017 ء کے لئے امتحانی فارم 20 مئی تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
طلبہ اپنے امتحانی فارم 5500/= روپے فیس کے ساتھ متعلقہ کالجز میں جمع کراسکتے ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment