Friday, 29 November 2024


وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی نافذ

 

ایمز ٹی وی (اسلام آباد )وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے خدشات کے تحت اسلام آباد میں پابندی عائد کردی گئی۔ پابندی کے تحت شہرمیں جلسے جلوسوں پربھی پابندی ہوگی۔
 
اسلحہ اور آتش بازی پر بھی پابندی عائد ریڈ زون میں بھی جلسے جلوسوں پر پابندی ، دفعہ 144 دو مہینہ کے لئے لگایا گیا ہے، اور اس کا اطلاق آج سے ہی ہوگا

۔

Share this article

Leave a comment