Friday, 29 November 2024


پمز اورمیڈیکل یونیورسٹی کی علیحدگی کا بل قومی اسمبلی میں پیش

 

ایمز ٹی وی(اسلام آباد) (اے پی پی) پمس کو شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی سے علیحدہ کرنے کا بل سوموار کوقومی اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا۔ وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری بل قومی اسمبلی میں پیش کریں گے۔ گزشتہ ہفتے کابینہ نے بل کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دی تھی۔ پمز اور میڈیکل یونیورسٹی کی علیحدگی کا معاملہ قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے کابینہ کے گزشتہ اجلاس میں بھی زیر بحث آیا جس میں کمیٹی ممبران نے اس عمل کی تائید کی۔

 

Share this article

Leave a comment