Friday, 29 November 2024


چوہدری برادران کا نیب کے سامنےروبرو ہونےکافیصلہ

 

ایمزٹی وی(لاہور)چودھری برادران کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل ہوگی،چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی نے نیب لاہور کے روبرو پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق نیب نے چودھری برادران کو ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں 6 نومبرکو طلب کر رکھا ہے ،چودھری شجاعت اور چودھری پرویزالٰہی نے کل11بجے نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے
 
جس میں وہ اپنی بے گناہی کے ثبوت نیب کو دیں گے ،چودھری برادران کو 12 سال قبل ہونے والی تحقیقات کے سلسلے میں بلایا گیا ہے۔

 

Share this article

Leave a comment