Friday, 29 November 2024


اسلام آباد دھرنا آپریشن، سنی اتحاد کونسل بھی میدان میں آگئی

 


ایمزٹی وی(لاہور)سنی اتحاد کونسل نے اسلام آباد آپریشن کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا،فیض آباد میں تحریک لبیک کے دھرنے کیخلاف سکیورٹی اداروں کا آپریشن جاری ہے جس میں مظاہرین اور اہلکاروں میں تصادم جاری ہے۔
نجی ٹی وی چ کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے اسلام آباد آپریشن کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ان کا کہنا ہے کہ حکومت کےخلاف اب فیصلہ کن جنگ ہو گی۔

 

Share this article

Leave a comment