Friday, 29 November 2024


سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین ساڑھے 3سال سے انصاف کے منتظر،بابر اعوان

 

لاہور:تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ شہبازشریف 10ارب روپے ہرجانے کے دعوے کافوری فیصلہ چاہتے ہیں،جبکہ خود 3سال سے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ دباکر بیٹھے ہیں، بابر اعوان نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین ساڑھے 3سال سے انصاف کے منتظرہیں،جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ حقائق پرمبنی ہوتی ہے،انہوں نے کہا کہ رپورٹ کے حقائق جانناسانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کاحق ہے،حکومت نے خودکمیشن بنایاتھا،رپورٹ شائع کرنے میں کیاقدغن ہے

 

Share this article

Leave a comment