Friday, 29 November 2024


حدیبیہ ریفرنس کیس پر " نو مور ٹاک" عدالت عظمیٰ

 

ایمزٹی وی(اسلام آباد)سپریم کورٹ نے حدیبیہ ریفرنس کیس سے متعلق ٹاک شوزپرپابندی لگادی،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں حدیبیہ کیس کھولنے کے حوالے سے نیب کی درخواست کی سماعت ہوئی،جسٹس مشیر عالم پر مشتمل بنچ نے درخواست کی سماعت کی ۔
دوران سماعت اعلیٰ عدلیہ نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ صرف کیس کی رپورٹنگ کی اجازت ہوگی،ٹاک شوزمیں کیس کے میرٹ پربات نہیں ہوسکتی۔

 

Share this article

Leave a comment