Friday, 29 November 2024


ادویات کی فراہمی معطل، علاقہ مکین سراپااحتجاج

 

ایمزٹی وی(صحت)گھارو رولر ہیلتھ سینٹر میں دوائیں نہ دئیے جانے کیخلاف آل جوکھیو پروگریسو ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے گھارو میں احتجاجی مظاہرہ اور ہیلتھ سینٹر کے مین گیٹ پر دھرنا دیا گیا جس میں ایسوسی ایشن کے کارکنوں کے علاوہ مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنماؤں اور شہریوں نے شرکت کی۔

 

Share this article

Leave a comment