Friday, 29 November 2024


کالج طلبہ کی پراسرار موت کی رپورٹ سامنے آگئی

راولپنڈی جاں بحق ہونے والی طلباءکی انکوائری مکمل احتجاج کرنے والے طالبات نے معذرت کر لی۔

ہوسٹل انتظامیہ سامیت کوئی زمہ دار نہیں ہے۔ایک تین رکنی کمیٹی بنائی گی جس میں ۰۳ سے زائد طالبات اور جاں بحق ہونے والی طالبہ کے لواحقین کا ریکاڈ بھی شامل ہے۔

 

Share this article

Leave a comment