Friday, 29 November 2024


ناصر جمشید کی پابندی ختم کرنے کی اپیل خارج

 

لاہور: پاکستان سپر لیگ کرکٹ کرپشن کیس میں پاکستانی اوپنر ناصر جمشیدکی سزا ختم کرنے کی اپیل کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ جسٹس ریٹائر حامد فاروق پر مشتمل پی سی بی کے آزادانہ ایڈجوڈکٹیٹر کی طرف سے ناصر جمشید کی سزا کہ خلاف اپیل کی درخواست خارج کردیہ گئی ہے اور دس سال کی پابندی کو برقرار رکھاہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

 

Share this article

Leave a comment