Friday, 29 November 2024


ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہورنےجونیئرکلرکوں کومستقل کرنےکےاحکامات جاری

لاہور: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے 47 جونیئر کلرکوں کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔
 
مستقل ہونے والوں میں محمد تیمور، محمد نفیس، علی محمد سہیل ،نبیل اکرام اور دیگر شامل ہیں ۔جونیئر کلرک دوران سروس وفات پانے والے ملازمین کے کوٹہ میں بھرتی ہوئے تھے ۔

Share this article

Leave a comment