Sunday, 01 December 2024


ہائی اسکولزمیں کام کرنےوالےہزاروں سینئراساتذہ کوترقیاں دینےکافیصلہ

لاہور: پنجاب بھر کے ہائی اسکولوں میں کام کرنے والے ہزاروں سینئر اساتذہ کو ترقیاں دینے کا اعلان کردیاگیا۔

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن نے عرصہ دراز سے ترقیوں کے منتظر ہزاروں اساتذہ کوپروموشن کےسلسلے میں میٹنگ 5دسمبرکوطلب کرلیا۔

اجلاس میں پنجاب کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز سیکنڈری آن لائن شرکت کریں گے ۔

اجلاس میں سینئر اسکول ٹیچرز کو ترقیاں دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Share this article

Leave a comment