Friday, 29 November 2024


1991 میں مہناج قاضی نے ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کی

ایمز ٹی وی(کراچی) صولت مرزا کے قریب ساتھی مہناج قاضی عرف اسد کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل کر لی گئی۔ دنیا نیوز نے جے آئی ٹی رپورٹ کی کاپی حاصل کر لی ۔ 1991 میں مہناج قاضی عرف اسد نے ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کی ۔ مہناج قاضی عرف اسد نے اعتراف کرتے ہوئے کہا نارتھ ناظم آباد میں ٹارگٹ کلنگ کی 3 ٹیمیں کام کرتی تھیں۔ ایم کیو ایم کے محمد انور کے کہنے پر ٹارگٹ کلنگ کی ٹیم بنائی گئی۔

Share this article

Leave a comment