پاکستان (15336)
اسلام آباد: پی ایم سی میں میڈیکل امتحانات میں کرپشن کے شواہد ملنےپروزیراعظم شہباز شریف نےپاکستان میڈیکل کمیشن کے ارکان کو تبدیل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے آئین…
اسلام آباد: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نےنویں اوردسویں جماعت کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان کردیا۔ نتائج کے مطابق دسویں جماعت کے مجموعی رزلٹ 71فیصد جبکہ نویں جماعت کا49 فیصد رہا،…
کراچی: نشان حیدریافتہ فلائٹ آفیسر راشد منہاس شہیدکی51ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ فلائٹ آفیسر راشد منہاس نے7 فروری1951کوکراچی میں آنکھ کھولی، بی ایس سی پی اے ایف اکیڈمی رسالپور…
لاہور : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہورنےسپلیمنٹری امتحانات کانام تبدیل کردیا۔ ترجمان کے مطابق سپلیمنٹری امتحانات کا نام سیکنڈسالانہ امتحان ہوگا اور سیکنڈ سالانہ امتحان میں فیل شدہ…
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں حالیہ بارشوں کے پیش نظر آج ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ اور خصوصی…
کراچی: آواز انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ مینجمنٹ سائنسزکےزیراہتمام پاکستان کی75ویں یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کی صدارت کرتے ہوئے ریکٹر ڈاکٹر سلیم شہزاد کاکہنا تھا کہ آج…
اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحت ملک بھر میں سمسٹر بہار 2022ء کے میٹرک، ایف اے اور آئی کام پروگراموں کے سالانہ امتحانات ایک ساتھ یکم ستمبر سے…
اسلام آباد: ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کوروناکےباعث2 مریض چل بسے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2…
پشاور: صوبےخیبرپختونخواہ میں تمام نجی و سرکاری اسکولز کھول دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں گرمی کی شدت کے…
کراچی: محکمہ موسمیات کاکہنا ہےکہ آج سےکراچی سمیت سندھ بھرمیں بارشوں کاامکان ہے۔ چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق ہوا کا کم دباؤ بحیرہ عرب کےجنوب میں تاحال موجود…