ھفتہ, 23 نومبر 2024


اسپتال کے تہہ خانے میں آگ

 

ایمز ٹی وی(صحت/لاہور) لاہور کے جنرل ہسپتال کے تہہ خانے میں آگ لگ گئی۔زرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے عمارت میں دھواں بھر گیا

اور عمارت کو خالی کروا لیا گیا۔ جبکہ امدادی ٹیموں کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی

وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے اور کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment