ھفتہ, 23 نومبر 2024


محکمہ صحت کے اے ڈی ایچ کا سرکاری اسپتال کا دورہ

 

ایمز ٹی وی (صحت /ڈگری ) سندھ ہائی کورٹ میں جھڈو کے شہریوں کی درخواست دیئے جانے کے بعد محکمہ صحت کے اے ڈی ایچ او جھڈو کے سرکاری اسپتال پہنچے اور درخواست میں بتائے گئے مسائل پر مقامی شہریوں ، صحافیوں اور اسپتال کے عملے سے معلومات حاصل کی۔ جھڈو کے کونسلر حاجی فضل الرحمن میمن اور دیگر شہریوں نے درخواست میں رورل ہیلتھ سینٹر کے مختلف مسائل بیان کیے تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment